ہٹلر وہ شخص تھا جس نے 1939 میں پولینڈ میں اپنی فوجیں داخل کرکے دوسری جنگ عظیم کی بنیاد رکھی۔
پھر ہٹلر نے یہودیوں کی تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام کیا اور کم و بیش 60 لاکھ یہودیوں کو قتل کردیا۔
کہا جاتا ہے کہ جرمنی اور پولینڈ میں آباد یہودیوں کو پہلے قیدی بنایا گیا، پھر کچھ عرصہ تک ان کے بال وغیرہ کاٹنے اور سر دھونے پر پر پابندی عائد کئے رکھی پھر جب ان کے بالوں میں جوئیں پڑ گئیں تو انہیں کہا گیا کہ تمہارے بال کاٹ کر تمہیں نہلانے کا بندوبست کیا گیا ہے۔
چنانچہ یہودیوں کو ایک بڑے ہال نما کمرے میں داخل کیا جاتا پھر ان کے سر کے بال استرے سے صاف کردیئے جاتے، پھر ان کے کپڑے اتار کر انہیں ایک دوسرے کمرے میں باری باری داخل کیا جاتا جہاں ایک دیوہیکل مشین میں زندہ یہودی کو ڈال دیا جاتا اور ساتھ ہی اس مشین میں کچھ کیمیکلز ڈال دیئے جاتے چند ہی لمحوں میں وہ مشین زندہ انسان کو ایک سیاہ سیال میں تبدیل کردیتی۔
یہ مادہ پھر آگے کولیکٹ کرکے بطور یوریا کھاد فصلوں میں ڈال دیا جاتا۔ اس سارے عمل کو تاریخ میں ہولوکاسٹ کا نام دیا گیا ہے۔
یہودیوں کے سر سے جو بال حاصل کئے گئے ان سے ہٹلر نے قالین بنائے جو کہ انسانی تاریخ میں ہیومن ہئیر سے بنے قالینوں کی پہلی اور شاید آخری مثال ہو۔
ہٹلر سے یہودیوں کی نفرت کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔
اور اب تو یہ عالم ہے کہ اگر کوئی شخص ہولوکاسٹ کا انکار بھی کرے تو وہ عالمی قوانین کے مطابق مجرم کہلایا جاتا ہے ۔۔۔