ایک بادشاہ نے ایک عجیب و غریب خواب دیکھا جس سے وہ خاصہ پریشان ہوا
Author -
Pinoys tutor
October 26, 2023
0
ایک بادشاہ نے ایک عجیب و غریب خواب دیکھا جس سے وہ خاصہ پریشان ہوا
اس نے اپنے وزیر کو حکم دیا کہ ملک بھر سے خوابوں کی تعبیر بتانے والوں کو بلوایا جائے حکم کی تعمیل ہوئی انند فانن ملک کے مشہور و معروف تعبیر کرنے والے اکٹھے ہو گئے یہ سب کے سب تعبیر بتانے کے ماہر تھے بادشاہ نے ان کے سامنے اپنا خواب بیان کیا میں بالکل صحیح سالم اپنے اقتدار پر براجمان ہوں اچانک میرے دانت یکے بعد کرنے شروع ہو گئے حتی کہ میرے منہ میں کوئی بھی دانت باقی نہیں رہا جب معابرین کے سامنے ہی خواب بیان ہوا تو اکثر و بیشتر نے بادشاہ کے خواب کی کوئی نہ کوئی تعبیر بیان کی تاکہ بادشاہ کی پریشانی دور ہو جائے تمام نے اس کو تسلی دی مگر ان کی تعبیر بادشاہ کے دل کو نہ لگی انہی معبرین میں سے دو آدمی ایک گوشے میں خاموش بیٹھے تھے بادشاہ دیکھ رہا تھا کہ انہوں نے گفتگو میں نہیں لیا بادشاہ نے ان کو مخاطب کر کے کہا سب لوگوں بیر بیان کی ہے تم کیوں نہیں بولے بھی اس خواب کی تعبیر بیان کرو ان میں سے پہلا کہنے لگا جناب مجھے اس خواب کی تعبیر بیان کرتے ہوئے نہایت افسوس ہو رہا ہے مگر کیا کیا جائے اب تو بیان کرنا ہی پڑتا ہے بادشاہ نے کہا ہاں ہاں ضرور بتاؤ کیا تعبیر ہے جناب بادشاہ سلامت آپ کی تمام اولاد آپ کی آنکھوں کے سامنے یکے بعد دیگرے وفات پا جائے گی یقیناً آپ کو اس سے نہایت غم اور رنج ہو گا جس سے آپ بھی وفات پا جائیں گے جب بادشاہ نے یہ تعبیر سنی تو اس کے پاؤں تلے سے زمین کھس گئی اس کو نہایت صدمہ ہوا اس کی آنکھیں غصے سے لال ہونے لگی سخت پریشانی کے عالم میں وہ حواس باختہ ہو کر کہا اس معبر کو میری آنکھوں کے سامنے سے لے جاؤ اور اس کو جیل میں ڈال دو تھوڑی دیر کے بعد اسے قدر سکون ہوا اس نے دوسرے معبر کی طرف دیکھا اور کہنے لگا تم بتاؤ تمہارے نزدیک میرے خواب کی کیا تعبیر ہے جناب بادشاہ سلامت آپ نے نہایت لمبی عمر پائیں گے اپنے خاندان کے تمام افراد سے لمبی عمر اور آپ کے خاندان کا ہر فرد یہ خواہش اور تمنا رکھتا ہے کہ آپ ان سب سے زیادہ لمبی عمر پائے اس تعبیر کا بھی مفہوم وہی ہے جو پہلے مبر نے بتائی تھی یعنی خاندان کے سارے افراد سے زیادہ عمر بادشاہ کو نصیب ہوگی اور بقیہ سارے لوگ اس کی آنکھوں کے سامنے مر جائیں گے بادشاہ نے سنا تو اس کی تمام تر پریشانیاں دور ہو گئی چنانچہ اس نے وزیر کو حکم دیا کہ اس کو شاہی جوڑے اور انعام اکرام سے نوازا جائے اگر ہم تھوڑی دیر کے لیے غور کریں تو دونوں وہ ابرین کے کلام میں کوئی فرق نہیں مگر آدمی کی ذہانت اور دانائی اس کو بہت سارے مسائل سے نجات دلاتی ہے